اکیدیات کارتا مہارجہ

اکیدیات کارتا مہاراجہAchdiat Karta Mihardja (6 مارچ، 1911 - 8 جولائی، 2010) ایک انڈونیشی مصنف، ناول نگار اور ڈرامہ نگار تھے۔ وہ اپنے ناول ایتھیس کے لیے مشہور ہیں جو 1949 میں شائع ہوا تھا۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد سامنے آنے والے ادیبوں میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔